اسلام علیکم! ?
“مریم معارج فیشن کلیکشن” ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آ پ گھر بیٹھے بہت ہی آ سانی سے شاپنگ کر سکتے
ہیں ۔۔۔??
مگر آنلائن خریداری کرتے ہوئے ہمارے ذہن میں کافی خدشات ہوتے ھیں
جیسے:
1) کہیں فراڈ نہ ہو جائے??
2) کہیں ایسا نہ ہو کہ دیکھایا کچھ جا رہا ہو اور ملے کچھ اور ??
3) آڈر ٹائم پر نہ ملنا وغیرہ ۔۔۔
ان سب خدشات کا حل کیا ہونا چاہیے؟؟???
کسی بھی قسم کی خریداری سے پہلے تسلی کر لیں کہ سب فیک تو نہیں ۔۔تھوڑا اعتماد بھی کرنا پڑتا ہے
اس کے لیے دل کی آواز سے کام لیا جا سکتا ہے ۔۔ جی ہاں اگر غور کیا جائے تو دل سچ اور جھوٹ کے درمیان فرق کرتا ہے ۔۔۔⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩
جہاں دل گواہی دے کہ فراڈ نہیں ہے وہاں تسلی سے گھر بیٹھے خریداری کریں ⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️⁩ اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ???
ہمارے پیج کی کوالٹی یہ ہے کہ ہم ہر آ رٹیکل کی اصل تصویر کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت بھی ساتھ ہی واضح کر دیتے ہیں تا کہ ھمارے کسٹمرز کے لیے چیزیں مبہم نہ بن جائیں۔۔
یہاں کچھ ٹرینڈ کے ڈیزائن شیئر کیے جا رہے ہیں ۔۔??
یہ اوگنزہ پر جیکارڈ کے کام والے سوٹ ہیں ۔۔
دوپٹہ کے ساتھ لیس اٹیچڈ ہے ۔۔
ان کی قیمت صرف 2000 روپے ہے ۔۔???
مزید اپڈیٹ رہنے کے لیے پیج کو لائیک کرنا نہ بھولیں۔۔??



Source

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *