السلام علیکم
گروپ میں آنے والے تمام نیے دوستوں کو دل کی اتھا گہرایوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور گزارش ہے کہ رولز کا خیال رکھیے گا بہت ضروری ہے ۔۔
معلوم نہ ہونے پر بار بار پوچھ سکتے ہیں لیکن خلاف ورزی ناقابل قبول ہو گی روزانہ درجنوں غیر سنجیدہ دوستوں کو گروپ سے بلاک کیا جاتا ہے۔۔ اللّہ نہ کرے کہ ان میں سے ایک اپ بھی ہو جائیں اپنے فایدے کیلیے نظم و ضبط اپنایں

گروپ میں کسی قسم کا لنک سینڈ کرنا ممنوع ہے
کسی دوسرے گروپ کی پوسٹ شیئر نہ کریں
لایو سیشن ،ویڈیو کو گروپ سے کوسوں دور رکھیں

جس پوسٹ میں نمبر لنک انبوکس درج ہوتا ہے
بن پڑھے دیکھے سنے ریموو کر دی جاتی ہیں ۔۔

پروڈکٹ پوسٹ میں ریٹ لکھا ہونا ضروری ہے
ریٹیل پوسٹ پبلش نہیں کی جاتی ہیں ۔۔ شکریہ
اپکی خدمت ہمارا نصب العین ہے ۔۔

ایڈمن گروپ




Source

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *