*دعا کی کنجی*

یہ عمل ایسا عمل ہے کے اپ اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک وہ اتا کر دیتے ہیں_ اور فوراً عطا کر دیتے ہیں ذاتی مجرب عمل ہے_

ایک خاتون کی کال آئی پشاور سے کہا ایسا عمل بتا دیں کے جس سے تمام جائز امور میں استعمال کریں اور فوراً کام بنے یہ ایت بتا دی کچھ دن بعد کال کی حیران تھی کے اپ نے مجھے ایسا عمل عطا کیا ہے کے جو بھی جس وقت ماگتی اللہ پاک عطا کر دیتا ہے_
ایک ریڑھی والے سے فروٹ لے رہا تھا کہتا ہے فروٹ بکتا نہیں کبھی کبھی تین تین دن تک میں نے کہا قرآن پڑھے ہو کہتا ہے ہاں میں نے یہ ایت ایک پرچی پہ لکھ کے سمجھا دی میں نے کہا کے جب بھی ریڑھی لگاو یا فروٹ منڈی سے لو یہ پڑھ لیا کرو ہفتے بعد جب دوبارہ اس راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے اواز دی پیچھے سے اور کہا کے اپکا انتظار… Mehr



Source

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *