سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام سے دھوکے بازی کرنے وا…

  • January 4, 2021 4:56 pm
  • 30 views
0

Description

سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام سے دھوکے بازی کرنے والی کمپنیوں کی لسٹ جاری کر دی ۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دھوکہ دہی سے لوگوں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنیوالی کمپنیوں کی فہرست جاری کردی۔ ان کمپنیوں کا دعویٰ تھا کہ یہ ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہیں تاہم حقیقتاً ایسا نہیں تھا۔

ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یہ کمپنیاں جعلی پوسٹ کے ذریعے لیزنگ / فنانسنگ، ایم ایل ایم، پیرامڈ / پونزی اسکیموں جیسے غیر قانونی کاروباری سرگرمیوں کی آفر کرتی ہیں اور عام لوگوں سے ملازمت، سرمایہ کاری اور کاروبار کے نام پر رقم طلب کرتی ہیں۔

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لوگوں کو ان کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے خبردار کیا ہے اور بتایا ہے… Mehr



Source

Location

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *